PNN WEB TV

بزنس پاکستان

سندھ حکومت کے ملازمین کے لیے خوشخبری — تنخواہوں میں اضافہ

📍 کراچی (PNN Web TV) —سندھ حکومت نے اپنے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی! حکومت سندھ نے مالی سال 2025 کے لیے Ad-hoc Relief Allowance کی منظوری دے دی ہے، جو 1 جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ 💰 تنخواہوں میں اضافہ کی تفصیلات:📌 BPS-01 تا BPS-16 کے ملازمین کو 12% اضافی الاؤنس

Read More
پاکستان تازہ ترین

علی شان ٹریول ایجنسی کا فراڈ بے نقاب — حکومتِ سندھ کی جانب سے نوٹس جاری، متاثرین کا فوری انصاف کا مطالبہ

(PNN Web TV) کراچی کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے علی شان ٹریول ایجنسی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شہری کا کہنا ہے کہ ایجنسی نے بیرون ملک سفر کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے، لیکن وعدے کے مطابق نہ روانگی کروائی اور نہ ہی رقم کی مکمل واپسی کی۔ :شہری کا

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ، میجر جنرل محمد باقری اور حسین سلامی شہید، مغربی میڈیا

تہران / یروشلم —ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کے فضائی حملے میں اسلامی انقلابی گارڈز (پاسدارانِ انقلاب) کا ہیڈکوارٹر نشانہ بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہو گئے

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، تہران سمیت متعدد علاقوں میں دھماکوں کی گونج

تہران / یروشلم —اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآف گیلنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے "آپریشن رائزنگ لائن” کے تحت ایران کی جوہری تنصیبات اور دیگر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

احمد آباد میں طیارہ حادثہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

احمد آباد (پی این این) — بھارت کے شہر احمد آباد میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک مسافر بردار طیارہ دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت طیارے میں عملے سمیت درجنوں مسافر موجود تھے۔ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ

Read More
بزنس پاکستان

نیا بجٹ؛ 2 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز بھی ریڈار پر، نان فائلرز کے لیے سختیاں

اسلام آباد:وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس میں 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت یوٹیوبرز اور

Read More
صحت

صحت مند زندگی کے لیے قوتِ مدافعت کیسے بڑھائیں؟ جانیں 5 مؤثر طریقے

تحریر: PNN Web TV ٹیم آج کی مصروف زندگی اور بدلتے موسم میں بار بار بیمار پڑنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم بیماریوں کا بہتر مقابلہ کرے تو سب سے پہلے اپنی قوتِ مدافعت (امیون سسٹم) کو مضبوط بنائیں۔ یہاں ہم آپ کو بتا رہے ہیں

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26: گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، متعدد اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2025-26 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے مطابق گاڑیوں سمیت کئی اشیاء مہنگی جبکہ کچھ سستی ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیاں مہنگی ہونے جا رہی ہیں۔ بجٹ

Read More
پاکستان تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26 آج پیش ہوگا، 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت مالی سال 2025-26 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج شام 4 بجے قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گے، جس سے قبل وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں بجٹ مسودے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مکہ مکرمہ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ مکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل اور تنظیم علمائے مسلمین کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ملاقات کے دوران اتفاق کیا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں منصفانہ عدالتی نظام کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر نئے عزم اور تعاون کی

Read More