ہوم ڈپارٹمنٹ میں پابندیوں کے باوجود ایجنٹ عبداللہ کی کھلی رسائی، آرم لائسنس پرنٹنگ سیکشن میں بااثر موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ کے ہوم ڈپارٹمنٹ میں پابندیوں کے باوجود ایک بااثر ایجنٹ “عبداللہ” کی آزادانہ رسائی نے محکمہ کی سیکیورٹی اور شفافیت پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ نامی شخص اکثر اوقات آرم لائسنس کے پرنٹنگ سیکشن میں موجود پایا جاتا ہے، یہاں تک کہ متعلقہ سرکاری