پاکستان میں حج 2025 کی پروازیں 29 اپریل سے شروع ہوں گی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں حج 2025 کی سرکاری اسکیم کے تحت پروازوں کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا۔ اس سال تقریباً 90,000 پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں وزیر