Home Department Sindh

Blog پاکستان

ہوم ڈپارٹمنٹ میں پابندیوں کے باوجود ایجنٹ عبداللہ کی کھلی رسائی، آرم لائسنس پرنٹنگ سیکشن میں بااثر موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ کے ہوم ڈپارٹمنٹ میں پابندیوں کے باوجود ایک بااثر ایجنٹ "عبداللہ” کی آزادانہ رسائی نے محکمہ کی سیکیورٹی اور شفافیت پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ نامی شخص اکثر اوقات آرم لائسنس کے پرنٹنگ سیکشن میں موجود پایا جاتا ہے، یہاں تک کہ متعلقہ سرکاری

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

پابندیوں کے باوجود ایجنٹوں کا محکمہ داخلہ میں آزادانہ آمد و رفت، سیکیورٹی اہلکار بے بس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ میں سخت پابندیوں اور سیکیورٹی پروٹوکول کے باوجود ایجنٹوں کی آزادانہ آمد و رفت معمول بن چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایجنٹ دن کے اوقات میں تو محکمے میں سرگرم رہتے ہی ہیں، لیکن شام پانچ بجے کے بعد بھی دفتر کے اندر داخل ہو کر اپنے کام سرانجام دیتے

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

محکمہ داخلہ حساس ادارہ نہیں: سیکشن آفیسر ایڈمن میر محمد چنہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ کے سیکشن آفیسر ایڈمن میر محمد چنہ نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "محکمہ داخلہ کوئی حساس ادارہ نہیں ہے”، جس پر سیکیورٹی اور انتظامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، میر محمد چنہ کا یہ بیان نہ صرف محکمہ داخلہ کی

Read More
Blog تازہ ترین

سلمان سیال کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کا نیا گیٹ انچارج تعینات، سیکیورٹی عملے پر اعتماد ختم ہوتا نظر آنے لگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ میں گیٹ سیکیورٹی کی ذمہ داری اہم نوعیت اختیار کر گئی ہے۔ حالیہ تقرری کے مطابق محکمہ کے اپنے اسٹاف ممبر سلمان سیال کو گیٹ انچارج تعینات کر دیا گیا ہے، تاہم اس اقدام کے بعد سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دینے والے عملے میں بےچینی پھیل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

وزیر داخلہ کی منظوری والی سمریاں بھی رشوت کی زد میں، ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ میں کرپشن نے نظامِ انصاف کو مذاق بنا دیا

ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں، ایک شخص محکمہ پر قابض. ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ میں بڑے پیمانے پر کرپشن، اسلحہ لائسنس فیس کی آڑ میں شہریوں سے ہزاروں روپے بٹورے جانے لگے محکمہ داخلہ کی سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی خاص انتظام نہیں کیا گیا، عمارت میں عام گاڑیوں کی آمد و

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے اسلحہ ایجنٹوں کی ہوم ڈیپارٹمنٹ میں انٹری پر پابندی لگا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر):ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے اسلحہ کے کاروبار سے وابستہ افراد کی محکمہ داخلہ میں انٹری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب اسلحہ ایجنٹ کسی بھی سرکاری کام یا ملاقات کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ حالیہ دنوں میں اسلحے کے معاملات

Read More