تازہ ترین

پاکستان تازہ ترین

علی شان ٹریول ایجنسی کا فراڈ بے نقاب — حکومتِ سندھ کی جانب سے نوٹس جاری، متاثرین کا فوری انصاف کا مطالبہ

(PNN Web TV) کراچی کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے علی شان ٹریول ایجنسی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شہری کا کہنا ہے کہ ایجنسی نے بیرون ملک سفر کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے، لیکن وعدے کے مطابق نہ روانگی کروائی اور نہ ہی رقم کی مکمل واپسی کی۔ :شہری کا

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

کراچی؛ ڈیفنس فیز 6 فلیٹ سےشوبز سے وابستہ خاتون کی لاش برآمد

کراچی: ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے کارروائی کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی ہے۔ ایس ایچ او گذری فاروق سنجرانی نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل لین نمبر 5 میں قائم رہائشی عمارت کی تیسری منزل کے فلیٹ سے خاتون کی

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ، میجر جنرل محمد باقری اور حسین سلامی شہید، مغربی میڈیا

تہران / یروشلم —ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کے فضائی حملے میں اسلامی انقلابی گارڈز (پاسدارانِ انقلاب) کا ہیڈکوارٹر نشانہ بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہو گئے

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، تہران سمیت متعدد علاقوں میں دھماکوں کی گونج

تہران / یروشلم —اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآف گیلنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے "آپریشن رائزنگ لائن” کے تحت ایران کی جوہری تنصیبات اور دیگر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران

Read More
انٹر نیشنل تازہ ترین

احمد آباد میں طیارہ حادثہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

احمد آباد (پی این این) — بھارت کے شہر احمد آباد میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک مسافر بردار طیارہ دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت طیارے میں عملے سمیت درجنوں مسافر موجود تھے۔ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26: گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، متعدد اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2025-26 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے مطابق گاڑیوں سمیت کئی اشیاء مہنگی جبکہ کچھ سستی ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیاں مہنگی ہونے جا رہی ہیں۔ بجٹ

Read More
پاکستان تازہ ترین

وفاقی بجٹ 2025-26 آج پیش ہوگا، 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت مالی سال 2025-26 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج شام 4 بجے قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گے، جس سے قبل وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں بجٹ مسودے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مکہ مکرمہ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ مکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل اور تنظیم علمائے مسلمین کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ملاقات کے دوران اتفاق کیا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں منصفانہ عدالتی نظام کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر نئے عزم اور تعاون کی

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

آج کراچی میں زلزلہ – شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

تاریخ: پیر، 2 جون 2025رپورٹ: پاکستان نیوز نیٹ ورک (PNN Web TV) کراچی: آج صبح کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ دفاتر، گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

پابندیوں کے باوجود ایجنٹوں کا محکمہ داخلہ میں آزادانہ آمد و رفت، سیکیورٹی اہلکار بے بس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ میں سخت پابندیوں اور سیکیورٹی پروٹوکول کے باوجود ایجنٹوں کی آزادانہ آمد و رفت معمول بن چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایجنٹ دن کے اوقات میں تو محکمے میں سرگرم رہتے ہی ہیں، لیکن شام پانچ بجے کے بعد بھی دفتر کے اندر داخل ہو کر اپنے کام سرانجام دیتے

Read More