سیز فائر کی درخواست پاکستان کی نہیں، بھارت نے امریکا سے اس خواہش کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ ہم نے جو قوم سے وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کردیا، سیز فائر کی خواہش اور درخواست بھارت کی تھی جسے اُس نے امریکا کے سامنے رکھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وائس ایڈمرل بحریہ رب نواز اور