سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر داخلہ ضیاءُ الحسن لنجار کا وکالت کا لائسنس منسوخ کر دیا
کراچی: سندھ بار کونسل نے صوبہ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءُ الحسن لنجار کا وکالت کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی تصدیق ایک جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کی گئی، جس کے مطابق ضیاءُ الحسن لنجار اب مزید بطور وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہو سکیں گے۔ سندھ بار کونسل کی جانب