Blog پاکستان تازہ ترین

محمد نواز سہو کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں بطور سیکریٹری تعیناتی

کراچی (22 اپریل 2025): حکومت سندھ نے محمد نواز سہو (گریڈ 20)، جو کہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ میں سیکریٹری (GA) کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کو فوری طور پر محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں سیکریٹری کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔یہ تقرری سابق سیکریٹری محمد علی کھوسو، جو کہ پی ایس ایس کے گریڈ 20 کے افسر تھے، کی جگہ عمل میں لائی گئی ہے۔اس اہم تقرری کا نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے دستخط سے جاری کیا گیا، جس کی نقول مختلف اعلیٰ افسران و اداروں کو ارسال کر دی گئی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video