تازہ ترین

Blog انٹر نیشنل تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آذر بائیجان کے دورے میں آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے آذربائیجان کے دورے کے دوران

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

غزہ کی گلیوں میں خون بہہ رہا ہے، اس بربریت پر سب کو کھڑا ہونا پڑے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 52 ہزار لوگوں کو فلسطین میں قتل کر دیا گیا جبکہ غزہ کی گلیوں میں خون بہہ رہا ہے، اس بربریت پر سب کو کھڑا ہونا پڑے گا۔ آذر بائیجان کی یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج

Read More
پاکستان تازہ ترین

یومِ تکبیر 2025: پاکستان کی جوہری طاقت کے 27 سال مکمل

آج، 28 مئی 2025، پاکستان بھر میں یومِ تکبیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1998 میں بلوچستان کے چاغی پہاڑوں میں کیے گئے کامیاب جوہری تجربات کی یاد میں منایا جاتا ہے، جس نے پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور مسلم دنیا کی پہلی جوہری طاقت بنا دیا

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔ یہ بات انہوں نے مظفر آباد میں بھارتی حملے میں شہید اور زخمی افراد کے اہل خانہ

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو  انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام: جارحیت کا بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے "آپریشن بنیان مرصوص” کا مقصد بھارت اور عالمی برادری کو یہ پیغام دینا تھا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی حالیہ اشتعال انگیزیوں نے

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، وزیراعظم

KAMRA:وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شان دار فتح حاصل کرنے پر مسلح افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں بلکہ 6 جہاز مار گرائے ہیں اور جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

سیز فائر کی درخواست پاکستان کی نہیں، بھارت نے امریکا سے اس خواہش کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ ہم نے جو قوم سے وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کردیا، سیز فائر کی خواہش اور درخواست بھارت کی تھی جسے اُس نے امریکا کے سامنے رکھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وائس ایڈمرل بحریہ رب نواز اور

Read More
Blog پاکستان تازہ ترین

محکمہ داخلہ حساس ادارہ نہیں: سیکشن آفیسر ایڈمن میر محمد چنہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ کے سیکشن آفیسر ایڈمن میر محمد چنہ نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "محکمہ داخلہ کوئی حساس ادارہ نہیں ہے”، جس پر سیکیورٹی اور انتظامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، میر محمد چنہ کا یہ بیان نہ صرف محکمہ داخلہ کی

Read More
Blog تازہ ترین

سلمان سیال کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کا نیا گیٹ انچارج تعینات، سیکیورٹی عملے پر اعتماد ختم ہوتا نظر آنے لگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ میں گیٹ سیکیورٹی کی ذمہ داری اہم نوعیت اختیار کر گئی ہے۔ حالیہ تقرری کے مطابق محکمہ کے اپنے اسٹاف ممبر سلمان سیال کو گیٹ انچارج تعینات کر دیا گیا ہے، تاہم اس اقدام کے بعد سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دینے والے عملے میں بےچینی پھیل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا

Read More