پابندیوں کے باوجود ایجنٹوں کا محکمہ داخلہ میں آزادانہ آمد و رفت، سیکیورٹی اہلکار بے بس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ میں سخت پابندیوں اور سیکیورٹی پروٹوکول کے باوجود ایجنٹوں کی آزادانہ آمد و رفت معمول بن چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایجنٹ دن کے اوقات میں تو محکمے میں سرگرم رہتے ہی ہیں، لیکن شام پانچ بجے کے بعد بھی دفتر کے اندر داخل ہو کر اپنے کام سرانجام دیتے