استحکام پاکستان و بنیان مرصوص کانفرنس؛ علما کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی
لاہور: تحریک اتحاد بین مسلمین کے تحت لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’’استحکام پاکستان و بنیان مرصوص کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتبِ فکر کے ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت مولانا زبیر ورک نے کی جبکہ مہمان خصوصی سید اسامہ اجمل قاسمی