بھارتی حملوں میں شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ حساب میں لایا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے خون کا حساب لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ حساب میں لائے گا۔ انہوں نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے کہا کہ