سندھ حکومت: اقيل حسین ماکو کی محکمہ داخلہ میں تقرری
کراچی (22 اپریل 2025): حکومت سندھ نے اقيل حسین ماکو (گریڈ 17) کو محکمہ داخلہ میں سیکشن آفیسر کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقيل حسین ماکو، جو کہ پی ایس ایس کے افسر ہیں، کو جنرل