پاکستانی سکھ برادری کا مودی کو دوٹوک پیغام: "ہم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی سکھ برادری نے وزیراعظم نریندر مودی کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور وقت آنے پر دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایک پاکستانی سکھ شہری نے مودی سرکار کو