90 سالہ معمر خاتون نے تقریباً 3 منٹ تک لٹک کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
امریکی ریاست اوہائیو کی ایک معمر ایتھلیٹ نے 90 سال کی عمر میں تقریباً 3 منٹ تک ڈیڈ ہینگ پوزیشن پر رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ این کرائل ایسلسٹن کی عمر 90 سال اور 231 دن ہے۔ یہ 2 منٹ 52 سیکنڈ تک […]









