پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے مہنگے جیٹ فیول کے باعث تمام رعایتیں ختم کر دیں
لاہور: جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دی جانے والی رعایتیں ختم کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اسٹوڈنٹس، سینئر سٹیزنز، صحافیوں، ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں، اے ایس ایف اسٹاف اور بینکوں کے ذریعے دی جانے […]


