تازہ ترین کھیل

میچ کے دوران مداحوں کی افراتفری، پولیس میدان میں اتر گئی

جرمنی کے شہر ڈریسڈن کی پولیس نے سیکنڈ ٹیئر فٹبال لیگ میں ڈائنامو ڈریسڈین اور ہرتھا برلن کے درمیان میچ کے دوران مداحوں کے پچ پر داخل ہو جانے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہنگامہ آرائی ہفتے کے روز کھیلے گئے میچ کے […]

تازہ ترین

پاکستان اور مصر ایران اور امریکا کے درمیان رابطے بحال رکھے ہوئے ہیں، میڈیا رپورٹس

غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان اور مصر نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطے بحال رکھے ہوئے ہیں اور رپورٹس میں ترکیے کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارہ (سی این این) نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ‘پاکستان اور مصر ان ممالک […]

تازہ ترین

بلوچستان میں مارکیٹیں اور شاپنگ سینٹرز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت کفایت شعاری سے متعلق اہم اجلاس میں طے پانے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت بلوچستان نے موجودہ عالمی حالات اور توانائی کے بحران سے نمٹنے […]

تازہ ترین

ڈپٹی میئر کراچی نے ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کا افتتاح کر دیا 

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ناردرن بائی پاس پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی گئی مویشی منڈی کا افتتاح کردیا۔  اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی طارق تنولی نے ان کا استقبال کیا ، ترجمان مویشی منڈی کے مطابق ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان

حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا

سردار محمد یوسف  نے ریاض پہنچ کر حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہو کر وہاں پہنچے گی۔ ریاض آمد پر مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے عہدیداران نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال […]

پاکستان

ہیوسٹن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے جواں سال بھتیجے کو قتل کر دیا گیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے 18 سالہ بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جس نے امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ آلٹن میں پیش آیا جہاں کار جیکنگ کے دوران نامعلوم ملزمان نے عماد صدیقی کو گولی مار دی […]

پاکستان

مریم نواز اور محسن نقوی کی مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا اعادہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایسٹر کے پُرمسرت موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے ملک میں مذہبی ہم آہنگی، محبت اور اتحاد کے فروغ پر زور دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں ہم برابر […]

پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کی رائیونڈ میں عالمی تبلیغی مرکز آمد، بھارت اور بنگلہ دیش سے آئے اکابرین سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ میں عالمی تبلیغی مرکز میں بھارت اور بنگلہ دیش سے آئے اکابرین سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے تبلیغی جماعت کے اکابرین کی گراں قدر خدمات کو سراہا۔ غیر ملکی اکابرین نے ویزوں کے اجراء میں بھرپور تعاون پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا […]

پاکستان

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منارہی ہے، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ تمام مسیحی برادری کو […]

پاکستان

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بیچارگی عالمی یوم ضمیر منانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا مسئلہ 7 دہائیوں سے عالمی ضمیر پر مسلسل دستک دے رہا ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بیچارگی عالمی یوم ضمیر منانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جنگوں کے خاتمے […]