پاکستان تازہ ترین خبریں

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سینئر ایڈووکیٹ اعجاز احمد بنگش کا سبھان انٹرپرائزز موبائل شاپ کا دورہ

کراچی: عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سینئر ایڈووکیٹ اعجاز احمد بنگش کا سبھان انٹرپرائزز موبائل شاپ کا دورہ

کراچی: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر سینئر ایڈووکیٹ اور سابق صدر ملیر بار ایسوسی ایشن جناب اعجاز احمد بنگش نے Subhan Enterprises Mobile Shop کا دورہ کیا۔

اس موقع پر محمد سبحان فا ئز علی عباسی نے subhan enterprises کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ اعجاز احمد بنگش کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ Hizbullah Abbasi سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، کاروباری معاملات اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا گیا۔

جناب اعجاز احمد بنگش نے سبھان انٹرپرائزز موبائل شاپ کی جانب سے کیے گئے استقبال اور عزت افزائی پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے امن، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کا بہترین پیغام ہے۔

اس موقع پر موجود افراد نے بھی عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور ملک میں امن، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔

رپورٹ: PNN نیوز

root

root

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

خبریں

Flight Legends Game Tips for Newcomers and Seasoned Players

  • October 10, 2025
Immerse yourself in the crafting of your aircraft by prioritizing weight distribution and balance. This aspect directly influences handling characteristics
خبریں

Flight Legends Game Tips for Newcomers and Seasoned Players

  • October 10, 2025
Immerse yourself in the crafting of your aircraft by prioritizing weight distribution and balance. This aspect directly influences handling characteristics