انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا ایک نئے تنازع میں گھر گئے ہیں، جہاں سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہ نور مرزا نے ان کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات سے متعلق حیران کن دعوے کیے ہیں۔ انکشافات کے بعد سوشل میڈیا پر اس معاملے نے خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ماہ نور مرزا […]









