گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی سے متعلق قائم کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں گیس […]

