تازہ ترین پاکستان خبریں

بریکنگ نیوز | حکومت سندھ کا اہم فیصلہ — نئے اوقات کار کا اعلان

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
📺 PNN Web TV — سب سے پہلے
📍 حکومت سندھ کا اہم فیصلہ — نئے اوقات کار کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے 10 اپریل 2026 سے فوری طور پر نئے اوقات کار نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
🕗 مارکیٹس اور شاپنگ مالز:
تمام اضلاع میں دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔
ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں کاروبار رات 9 بجے تک جاری رہ سکے گا۔
تنور، دودھ کی دکانیں، بیکریز، میڈیکل اسٹورز اور پیٹرول پمپس اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
🍽️ ریسٹورنٹس اور ہوٹلز:
ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور فوڈ آؤٹ لیٹس شام 7 بجے سے رات 11:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔
ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔
💒 شادی ہالز:
شادی ہالز اور بینکوئٹس رات 8 بجے سے 12 بجے (آدھی رات) تک کھلے رہیں گے۔
⚠️ انتظامیہ کو ہدایت:
کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور سندھ پولیس کو ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔
📢 پس منظر:
یہ فیصلہ حکومت کی Austerity پالیسی اور ایندھن کی بچت کے پیش نظر کیا گیا ہ

PnnWebTV

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

مشکل وقت میں جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی جانب سے
خبریں پاکستان

گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت