ضمنی انتخابات میں عوام کا اعتماد مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور حکومت کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے: وزیر اعظم

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، یہ کامیابی مسلم لیگ (ن) کی قیادت، کارکنوں اور عوام کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔



